پوری[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آٹے یا میدے کی ٹکیا جس کو گھی یا تیل میں تلتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - آٹے یا میدے کی ٹکیا جس کو گھی یا تیل میں تلتے ہیں۔ A thin cake of meal fried in ghi or oil